چودھری شجاعت کی سالگرہ پر تقریب

چودھری شجاعت کی سالگرہ پر تقریب

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ ق کے قائد چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ پر تقریب کا انعقاد کیا۔

جس میں مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر عارف گل، ضلعی جنرل سیکرٹری سجاد حیدر چیمہ اور سٹی صدر صداقت حسین لودھی نے شرکت کی، صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق یوتھ ونگ پنجاب ملک فراز اعوان نے میزبانی کی افضال احمد، ملک بلال اعوان، میاں عثمان یاسین و دیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں