راشد عزیز کا ترقی کے بعد تبادلہ

 راشد عزیز کا ترقی کے بعد تبادلہ

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر محکمہ انہار ویسٹ سرکل فیصل آباد راشد عزیز کا ترقی کے بعد تبادلہ کردیا گیا۔

نئے تعینات ہونیوالے سپرنٹنڈنگ انجینئر شاہد سلیم چودھری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، راشد عزیز کو 19ویں سکیل سے 20ویں سکیل میں ترقی دے کر بطور چیف انجینئر ایری گیشن ریسرچ زون لاہور تعینات کردیا گیا جبکہ نئے تعینات ہونے والے سپرنٹنڈنگ انجینئر ویسٹ سرکل فیصل آباد شاہد سلیم چودھری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں