کھلا پٹرول بیچنے والادکاندارپکڑاگیا

کھلا پٹرول بیچنے والادکاندارپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رحمانیہ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ۔۔۔

غیر قانی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار سلیمان کو حراست میں لے لیا جو کھلا پٹرول فروخت کررہا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں