2 افراد اسلحہ کی نمائش کرنے پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز وائرل کرکے خوف و ہراس پھیلانیوالے ملزم زبیر اور ابرار کو پولیس حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا ۔
تھانہ جھمرہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز وائرل کرکے خوف و ہراس پھیلانیوالے ملزم زبیر اور ابرار کو پولیس حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا ۔