ون ویلنگ کرنیوالا دھرلیاگیا

ون ویلنگ کرنیوالا دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے مدن پورہ چوک میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو حراست میں لے لیاجو ون ویلنگ کرتے ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں