بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

 بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے چک نمبر 78 ج ب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران طارق ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایا گیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں