تیل چوری میں ملوث ملزم کی کارروائی پر تھانیدار کودھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاوئون کے علاقے میں پارکو لائنوں سے تیل چوری مقدمہ میں ملوث ملزم مدثر اقبال کی قانونی کارروائی کرنے کی رنجش پر اے ایس آئی عثمان کو موبائل فون کالز اور میسجز کے ذریعے جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ملت ٹاوئون کے علاقے میں پارکو لائنوں سے تیل چوری مقدمہ میں ملوث ملزم مدثر اقبال کی قانونی کارروائی کرنے کی رنجش پر اے ایس آئی عثمان کو موبائل فون کالز اور میسجز کے ذریعے جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔