ہوٹل مالک سرکاری آٹااستعمال کرنے پر گرفتار،مقدمہ درج

ہوٹل مالک سرکاری آٹااستعمال  کرنے پر گرفتار،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری آٹے سے روٹیاں تیار کر کے فروخت کرنے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے گوجرہ روڈ پر ہوٹل مالک علی رزاق کی جانب سے سرکاری آٹے سے روٹیاں تیار کی جارہی تھیں۔ جسے پولیس نے حراست میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں