کمسن بچہ کھڑے ریڑھے کے نیچے آکر جاں بحق

کمسن بچہ کھڑے ریڑھے  کے نیچے آکر جاں بحق

پیرمحل(نمائندہ دنیا )کمسن بچہ کھڑے ریڑھے کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

چک نمبر 721گ ب میں کمسن بچہ گھر میں کھیلتے ریڑھے کے نیچے آگیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں