سرکاری کھاد ذخیرہ کرنے پر دوڈیلرز کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری کھاد ذخیرہ کرنے پر  دوڈیلرز کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری کھاد غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے غلہ منڈی میں ریاض سمیت دو ڈیلرز کی جانب سے کھادوں کی ذخیرہ اندوزی کی جارہی تھی جس پر پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں