لڑکے کو گن پوائنٹ پرمبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

 لڑکے کو گن پوائنٹ پرمبینہ  زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نیو گرین ٹائون کی رہائشی سکینہ کے 11 سالہ بیٹے (ع، ر)کو ملزم حمزہ نے گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ گھر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں