عدالتی عملے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

عدالتی عملے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالتی عملے کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں بیلف مصطفی سمیت دیگر عدالتی عملے نے ملزم سکندر حیات کی گرفتاری کیلئے عدالتی حکم پر کارروائی کی تو ملزوں نے عدالتی عملے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں