چنیوٹ :انجمن تاجران مین مارکیٹس کے عہدیداران کاچنائو

چنیوٹ :انجمن تاجران مین  مارکیٹس کے عہدیداران کاچنائو

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)انجمن تاجران مین مارکیٹس کے انتخابات مکمل، نامور سیاسی وسماجی شخصیت چودھری محبوب عالم بھولا چیئرمین جبکہ صدر شیخ ندیم فیاض، جنرل سیکرٹری چودھری سعید،سرپر ست اعلیٰ ایم لئیق،گلزار منگو رانا ندیم جوجی، وائس چیئرمین شیخ نعیم گلو، محمد علی رانا کرامت ندیم جٹ چودھری عابد و دیگر منتخب ہوگئے ۔

تقریب میں ضلعی صدر انجمن تاجران حاجی جمیل فخری،صدر چیمبر آف کامرس دانش نعیم فخری، سابق صدر بار ،ملک فضل حسین کالرو،سابق چیئرمین بلدیہ حاجی نعیم فخری،سابق صدر سبزی و فروٹ منڈی،شیخ عالمیگر مستان نے خصوصی شرکت کی۔ تاجروں نے منتخب عہدیدران کو پھولوں کے ہار پہنائے اورمبارک باد دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں