سجادہ نشیں و سابق ایس پی پرویز شاہ قندھاری کا چہلم، قرآن و نعت خوانی

سجادہ نشیں و سابق ایس پی پرویز شاہ  قندھاری کا چہلم، قرآن و نعت خوانی

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)سابق ایس پی سید پرویز شاہ قندھاری کے چہلم کے ختم پر لاہور اور آستانہ عالیہ فیض آباد شریف تاندلیانوالہ میں قرآن ونعت خوانی سمیت روح پرور خطابات کیے گئے ۔

 صاحبزادہ سید اسد شاہ قندھاری کی خصوصی دستار بندی کی گئی۔ علماء و مشائخ نے خطابات میں اللہ کریم کی بندگی اور اطاعت نبویؐ سمیت اپنے شیخ کامل حضرت پیر سید فیض شاہ قندھاریؒ سمیت سلسلہ عالیہ کے دیگر روحانی پیشواؤں کے نقش قدم پر چلنے کا ادب و سلیقہ اور اجر بتایا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں