ڈی جی پی آ ر روبینہ افضل سے طاہرہاشمی ودیگرکی ملاقات

ڈی جی پی آ ر روبینہ افضل سے طاہرہاشمی ودیگرکی ملاقات

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب روبینہ افضل سے پکچر پکٹوریل آفیسر طاہرہاشمی،سینئر فوٹو گرافر ایم راشد اور ایم قاسم نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے فیصل آباد،گوجرانوالہ اور لاہور میں سرکاری ایونٹس کی فوٹوگرافک،ویڈیو کوریج سے آگاہ کرتے بعض مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں