نئے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے چارج سنبھال لیا

 نئے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر  نے چارج سنبھال لیا

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

نگران حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کا تبادلہ کردیا گیا تھا گزشتہ روز سابق ڈپٹی کمشنر نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا نئے ڈپٹی کمشنر نے دفتر پہنچنے پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور دیگر آفس سٹاف نے ڈپٹی کمشنر کا استقبال کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں