سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188رب کے رہائشی افضال کو ملزم بابر اور اسکے ساتھیوں نے سابقہ قابو کرلیااور بدترین تشدد کرتے ہوئے لہولہان کرنے کے بعد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں