تھانہ کوتوالی کے علاقے وکیلاں والی گلی سے موٹرسائیکل چوری

تھانہ کوتوالی کے علاقے وکیلاں  والی گلی سے موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے وکیلاں والی گلی میں مدنی نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے شاپنگ میں مصروف ہوگیا۔ جسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزموں نے چوری کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں