دو گرفتار ملزموں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

دو گرفتار ملزموں کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو گرفتار ملزموں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے مختلف مقدمات میں گرفتار ملزم یونس اور احمد فراز سے دوران تفتیش انکشاف پر انکے بتائے ایڈریس پر کارروائیاں کرتے اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں