کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے زیادتی ناکام بنادی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک 27 گ ب کے رہائشی دانش کے بیٹے 14سالہ (ش)کو ملزم یعقوب نے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے مزاحمت کرتے شور مچاکر ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔