لڑکی کے اغواء کی کوشش میں ناکامی پر گھر پر فائرنگ

لڑکی کے اغواء کی کوشش میں  ناکامی پر گھر پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کے اغواء کی کوشش میں ناکامی پر گھر پر فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 656گ ب کے رہائشی غلام مرتضیٰ کی بیٹی اریج فاطمہ کو ملزم علی شیر نے گن پوائنٹ پر اغواء کی کوشش کی مزاحمت پر ملزم نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں