نئے ڈی پی اوٹوبہ عارف شہباز نے چارج سنبھال لیا

نئے ڈی پی اوٹوبہ عارف  شہباز نے چارج سنبھال لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)نئے ڈی پی اوعارف شہباز خان نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

ڈی ایس پی صدر سرکل رحمان قادر خاں اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ایم رمضان نے ا کا پولیس لائنز میں استقبال کیا، ڈی پی اوکو سلا می پیش کی گئی، انہوںنے یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادرچڑھائی اورپولیس ریسورس مینجمنٹ سنٹر، پولیس ڈرائیونگ سکول دیگرشعبوں کا وزٹ کیا اوراسلحہ کی تعداد اور صفائی کو چیک کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں