معمولی جھگڑے پر صلح کیلئے چھریاں چل گئیں، ایک شخص زخمی

معمولی جھگڑے پر صلح کیلئے  چھریاں چل گئیں، ایک شخص زخمی

سمندری(نمائندہ دنیا)معمولی جھگڑے پر صلح کیلئے بلائے گئے افراد میں چھریاں چل گئیں، ایک زخمی ہو گیا ۔

محلہ اسلام آباد وٹو چک میں دو افراد میں جھگڑے پر اہل محلہ نے صلح کرانے کی کوشش کی اس دوران شہباز اور سنی میں دوبارہ تلخ کلامی پر بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی سنی نے چھریوں کے وار کرکے شہباز کو زخمی کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں