پارکو پائپ لائن سے تیل چوری

پارکو پائپ لائن سے تیل چوری

پینسرہ(نمائندہ دنیا)پارکو پائپ لائن سے تیل چوری معمول، ملزموں نے لاکھوں روپے کا تیل چوری کر لیا ۔

پارکو سرچنگ ٹیم نے پریشر کم ہونے پر سرچ کیا تو زیر زمین سرنگ کے ذریعے ملزم پائپ لائن سے ٹمپر کرکے تیل چوری کر رہے تھے پارکو ٹیم نے ملزم رانا عرفان رانا فرقان پسران فاروق ،شاہد مغل ساکنان 275ج ب پینسرہ اور انکے نامعلوم ساتھیوں کے خلاف تھانہ ٹھیکریوالا میں مقدمہ درج کر وا دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں