ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں دربار کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم شارب کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔