ناقص گیس سلنڈر استعمال پرگرفتاری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے چک نمبر 144رب کے قریب وین ڈرائیور ناقص سی این جی سلنڈر استعمال کرنے پر گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس نے روک کرچیک کیاتوسیٹ کے نیچے سلنڈر نصب تھا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے چک نمبر 144رب کے قریب وین ڈرائیور ناقص سی این جی سلنڈر استعمال کرنے پر گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس نے روک کرچیک کیاتوسیٹ کے نیچے سلنڈر نصب تھا۔