کمسن بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ

کمسن بچوں سے مشقت کروانے  والے دکاندار کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ سے ملحقہ سموسمہ شاپ پر دکاندار کی جانب سے کمسن بچوں کو مشقت اور مزدوری پر رکھا ہوا تھا۔ جس پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

کمسن بچوں سے مشقت کروانے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے ڈی گراوّنڈ سے ملحقہ سموسمہ شاپ پر دکاندار کی جانب سے کمسن بچوں کو مشقت اور مزدوری پر رکھا ہوا تھا۔ جس پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں