3ملزم گرفتار،ناجائزاسلحہ برآمد تھانہ بلوچنی ،گوجرہ میں مقدمات

 3ملزم گرفتار،ناجائزاسلحہ برآمد  تھانہ بلوچنی ،گوجرہ میں مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آؓاد ریجن مرزاانجم کمال کی زیرِ کمان پٹرولنگ پوسٹ شہید حفیظ الرحمن کے عزیز الرحمن ASI اور ہیڈ کانسٹیبل خالد فاروق نے ملزم عثمان اور فیضان فاروق سے 1کلاشنکوف، 1پسٹل 9mmاور 27گولیاں برآمد۔۔۔

کرکے تھانہ بلوچنی میں مقدمہ درج کر وادیا ۔ پٹرولنگ پوسٹ 312 کے ساجد اسماعیل ASI نے ملزم یعقوب سے 1پسٹل 30بور اور گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھا نہ گوجرہ میں مقدمہ درج کر وادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں