کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوقابوکر لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے فریدی چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں مقدمہ درج کرلیا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوقابوکر لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے فریدی چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں