نوسربازوں نے شہری کو رکشے سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہری کو  رکشے سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو رکشے سے محروم کردیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے بھٹہ چوک میں عمران نامی رکشہ ڈرائیور کو۔۔۔

 نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے روک کر کرایہ طے کرلیاگیااور سامان اٹھانے کے بہانے ساتھ لے گئے ۔ اس دوران ملز موں کے دوسرے ساتھی کی جانب سے رکشہ چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں