کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والے دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکانداروں کو دھر لیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے شاہی چوک میں اعجاز اور شانی2دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں