جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 67 ج ب کے رہائشی عزیز نامی شہری کی 16 سالہ بیٹی شمائلہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں