چوری شدہ مویشی برآمد ہونے پر 2 ملزم گرفتار

چوری شدہ مویشی برآمد  ہونے پر 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ مویشی برآمد ہونے پر دو ملز موں کو حراست میں لے لیا گیا۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 144 رب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے چوری شدہ سامان برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں