قریبی تعلقات پر شہری کی گاڑی اپنے نام منتقل کروالی

قریبی تعلقات پر شہری کی  گاڑی اپنے نام منتقل کروالی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات پر شہری کی گاڑی اپنے نام منتقل کروالی گئی۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67 ج ب کے رہائشی عامر نے پولیس کوبتایا ۔۔

کہ ملزم عبدالرحمان اور عمران نے کاروباری اور تعلقات پر اسے اعتماد میں لیااور اس دوران اسکی گاڑی کے دستاویزات اپنے نام منتقل کرواتے ہوئے اسے گاڑی سے محروم کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں