رمضان کا 7روزہ اصلاحی پروگرام جامع مسجد صابر ی واٹر ورکس روڈمیں ہوگا

رمضان کا 7روزہ اصلاحی پروگرام جامع  مسجد صابر ی واٹر ورکس روڈمیں ہوگا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)جماعت اہلسنت جڑانوالہ کے زیر اہتمام آمد رمضان المبارک کے سلسلہ میں 7روزہ اصلاحی پروگرام 3تا 9مارچ بعد از نماز فجر جامع مسجد صابر ی واٹر ورکس روڈمیں ہوگا۔

جماعت اہلسنت و انتظامیہ جامع مسجد صابری کے زیر اہتمام آمد رمضان المبارک کے سلسلہ میں 7روزہ اصلاحی پروگرام 3تا 9مارچ ہر روز بعد از نماز فجر جامع مسجد صابر ی واٹر ورکس روڈمیں زیر صدارت مفتی احمد علی رضوی، زیر سرپرستی امیر جماعت اہلسنت مفتی شہباز حسین چشتی ، زیر نگرانی ، ڈاکٹر محمد شفیق صدر انتظامیہ ، طارق محمود ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت جڑانوالہ اہتمام ہو گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں