فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے 77 ویں اجلاس کا انعقاد

 فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے  77 ویں اجلاس کا انعقاد

بھوآنہ (نمائندہ دنیا ) نواحی علاقے ٹھٹہ جھانب میں فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے 77 ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس میں ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس پاکستان چودھر ی فیض احمد چدھڑ،ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ چودھری محمد جاوید چدھڑ ،محمد عثمان طاہر جپہ ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن سمیت بیورو کریٹس، ججز، وکلا، ڈاکٹرز، پروفیسرز، صحافیوں سمیت علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی کثیر نے شرکت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں