لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں رفعت سلطانہ بی بی کو ملزم عمران نے 12لاکھ 22 ہزار روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں رفعت سلطانہ بی بی کو ملزم عمران نے 12لاکھ 22 ہزار روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں