بجلی چوری میں ملوث شہری پکڑا گیا

بجلی چوری میں ملوث شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈی بلاک میں فیسکو ٹیموںنے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ عثمان کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کرلیاگیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈی بلاک میں فیسکو ٹیموںنے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ عثمان کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں