شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر  اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 تھانہ منصور آبادکے علاقے چک نمبر 203رب میں خرم نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم عامر مشتاق کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ جسے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بھی بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں