پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے جواری کو  حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67ج ب کے رہائشی جواری کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیاگیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67ج ب کے رہائشی جواری کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیاگیا۔ جو جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں