فیکٹری کا ٹرانسفارمر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ فیڈمک کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری کے باہر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر نامعلوم ملزمان نے مبینہ طورپر چوری کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری کے باہر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر نامعلوم ملزمان نے مبینہ طورپر چوری کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔