ٹھیکریوالا سے نوجوان لاپتہ

ٹھیکریوالا سے نوجوان لاپتہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکر والا کے علاقے چک نمبر 79ج ب کے رہائشی عارف کا 25سالہ بیٹا حسیب لاپتہ ہو گیا،ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کیاگیا،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ ٹھیکر والا کے علاقے چک نمبر 79ج ب کے رہائشی عارف کا 25سالہ بیٹا حسیب لاپتہ ہو گیا،ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کیاگیا،مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں