ماموں کانجن : فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 6اگست سے شروع

ماموں کانجن : فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 6اگست سے شروع

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)ماموں کانجن میں 19واں طفیل عرشی اینڈ عائشہ عامر میموریل آل پنجاب فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 6اگست سے شروع ہو گا ۔

جس میں نامور ٹیمیں حصہ لیں گی، 6اگست سے 14اگست تک جاری ٹورنامنٹ کے چیف آر گنائزر عثمان سعید،ملک طلحہ،ارقم شفیق، کپتان وسیم ،ابو زر حلیم اور عمیر نواز ہیں،پہلا انعام ڈیڑھ لاکھ بمعہ ٹرافی،دوسرا ایک لاکھ بمعہ ٹرافی ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں