سیف سٹی پول سے تار چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازارکے علاقے سٹینڈرڈ چارٹرڈ چوک میں نصب سیف سٹی پول سے نامعلوم ملزمان نے تار اور دیگر سامان چوری کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ ریل بازارکے علاقے سٹینڈرڈ چارٹرڈ چوک میں نصب سیف سٹی پول سے نامعلوم ملزمان نے تار اور دیگر سامان چوری کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔