لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں ضرار حسین کو ملزم انیس کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔
شہری کو کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں ضرار حسین کو ملزم انیس کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیاگیا۔