شورکوٹ :جھنڈیوں ،پرچموں کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

شورکوٹ :جھنڈیوں ،پرچموں کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )تحصیل شورکوٹ میں بھی 14 اگست یوم آزادی کا دن شایان شان طریقے سے منانے کیلئے شہریوں کی جانب سے جھنڈیوں اور پرچموں کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے۔۔۔

جگہ جگہ قائم سٹالز پر پاکستانی پرچم ،جھنڈیاں ،بینرز ،بیجز، ٹوپیاں ،چوڑیاں، ٹی شرٹ اور دیگر اشیاء فروخت کیلئے موجود ہیں۔ان سجاوٹی اشیا کو خریدنے کے لیے بچوں، نوجوان اور بزرگوں کا رش  عروج پر پہنچ گیاہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو یوم آزادی بھرپور طریقے سے منائیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں