بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں کاشان نامی شہری کو ملزم شاہد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیاجوڈس آنرہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 تھانہ گلبرگ کے علاقے میں کاشان نامی شہری کو ملزم شاہد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیاجوڈس آنرہوگیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں