باجے بجانے پر 2افراد زیر حراست

باجے بجانے پر 2افراد زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باجے بجانے والے 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 دو افراد اویس اور حیدر کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے باجے برآمد کرلئے جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں