خاتون کو مبینہ زبردستی زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے ۔
شیخوپورہ روڈ پر عائشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسے ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرلیاگیااور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا۔