جڑانوالہ میں آج محفل میلادمصطفیؐ کا انعقادہو گا

جڑانوالہ میں آج محفل  میلادمصطفیؐ کا انعقادہو گا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سرکار دو عالم ؐ کی آمد کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفیؐ جامع مسجد فاروقیہ عبداﷲپارک میں آج منعقد ہوگی۔

 آج 27ستمبر کو نماز جمعہ کے بعد منعقدہ محفل میلادؐ میں خصوصی خطا ب علامہ مولانا مفتی شہباز حسین چشتی امیر جماعت اہلسنت جڑانوالہ فرمائیں گے جبکہ سرپرست جماعت مفتی احمد علی رضوی ، محمد طارق محمود ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت جڑانوالہ خصوصی شرکت کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں